پریشان ہونے سے کل کی مشکل دور نہیں ہوجاتی بلکہ اس سے آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے۔
کوئی شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا اللہ سب کا رازق ہے
اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کبھی کوئی توڑ نہیں سکتا۔
زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو۔
نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللہ تعالی کی قدرت کا اعجاز ہے پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بنا سکتا۔
اگر اطاعت پر ضبط نفس کا احتساب جاری نہ رہے تو خودی کا متلاشی خطرناک راستوں پر جا سکتا ہے۔
Insan tab samajhdar nahin hota jab vah badi badi baten karne lage Bal ke tab samajhdar hota hai hai jab vo chhoti chhoti baten samajhne lagta hai.
When you believe inside of a factor, believe in it all of the way, implicitly and unquestionable .the best way the thing is folks is the way in which you deal get more info with them, and the way in which you handle them is whatever they turn into .persistence could be the companion of wisdom.
زندگی کے خارجی مسائل کا حل شاعری نہیں لیکن وہ داخلی مسائل کا حل ضرور ہے۔
انسان تب سمجھدار نہیں ہوتا جب وہ بڑی بڑی باتیں کرنے لگے بلکہ تب سمجھدار ہوتا ہے جب وہ چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے لگتا ھے۔
Kisi ko haqeer aur kamjor na samjho kyon ke raste mein chhota sa pathar bhi aapko munh ke bal gira sakta hai.
جتنی جلدی کرو گے اتنی ہی دیر لگے گی یعنی صبر سے کام لیا کرو۔
تاج محل اسی باورچی کے زمانے میں تیار ہوسکتا تھا، جو ایک چنے سے ساٹھ کھانے تیار کر سکتا تھا۔
محبت حاصل کرنا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں لیکن محبت پھیلانا ہر ایک کے لیے ممکن ہے۔